
خبریں اور اعلانات
درج ذیل یو آر ایل سے 13-08-2025 کو منعقد ہونے والے EOGM کا نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں | Download Now |
درج ذیل یو آر ایل سے ۱۳ اگست ۲۰۲۵ کو ہونے والی ای او جی ایم کے لیے پراکسی فارم ڈاوئن لوڈ کریں | Download Now |
درج ذیل یو آر ایل سے پوسٹ کے ذریعے ووٹنگ کے لیے NCPL- بیلٹ پیپر ڈاؤن لوڈ کریں۔ | Download Now |
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈا ئریکٹرز نے 25 اپریل، 2025کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 مارچ 2025 کو ختم ہونے والی نو ماہی کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔ مذکورہ مدت میں بعداز ٹیکس نقصان3.28 بلین روپے جبکہ ای پی ایس (8.93)روپے رہی۔ گزشتہ سال کی اِسی نوماہی میں بعداز ٹیکس منافع 3.85بلین روپے تھا جبکہ ای پی ایس10.48روپے تھی۔
Please download Statement | Dwonload Now |
براہ کرم ڈاؤن لوڈ کریں۔ | Download Now |
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 29 اکتوبر 2024 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی کا بعد ازٹیکس منافع 1.47 بلین روپے رہا جبکہ ای پی ایس 3.99 روپے رہی۔ گزشتہ سال کی سہ ماہی میں بعداز ٹیکس منافع 1.39 بلین روپے تھا جبکہ ای پی ایس3.77 روپے تھی۔
براہ کرم NCPL کی EOGM میں خصوصی قرارداد کے لیے منعقدہ پول کا نتیجہ ڈاؤن لوڈ کریں۔ | Download Now |
درج ذیل یو آر ایل سے پوسٹ کے ذریعے ووٹنگ کے لیے NCPL- بیلٹ پیپر ڈاؤن لوڈ کریں۔ | Download Now |
درج ذیل یو آر ایل سے 17-08-2024 کو منعقد ہونے والے NCPL EOGM کے لیے پراکسی کا فارم ڈاؤن لوڈ کریں | Download Now |
درج ذیل یو آر ایل سے 17-08-2024 کو منعقد ہونے والے EOGM کا NCPL- نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں | Download Now |
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈا ئریکٹرز نے 29 اپریل، 2024کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 مارچ 2024 کو ختم ہونے والی نو ماہی کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔ مذکورہ مدت میں بعداز ٹیکس منافع3.85 بلین روپے جبکہ ای پی ایس10.48روپے رہی۔ گزشتہ سال کی اِسی نوماہی میں بعداز ٹیکس منافع 2.73بلین روپے تھا جبکہ ای پی ایس7.44روپے تھی۔
نشاط (چونیاں) پاورلمیٹڈ کے بورڈ آف ڈا ئریکٹرز نے 26 فروری، 2024کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2023 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔ مذکورہ مدت میں بعداز ٹیکس منافع2.42 بلین روپے جبکہ ای پی ایس 6.60 روپے رہی۔ گزشتہ سال کی ششماہی میں بعداز ٹیکس منافع 1.84 بلین روپے تھا جبکہ ای پی ایس5 روپے تھی۔
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 12 اکتوبر 2023 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2023 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی کا بعد ازٹیکس منافع 1,385.573 ملین روپے رہا جبکہ ای پی ایس 3.77 روپے رہی۔
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 12 اکتوبر 2023 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2023 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی کا بعد ازٹیکس منافع 1,385.573 ملین روپے رہا جبکہ ای پی ایس 3.77 روپے رہی۔
براہ کرم ڈاؤن لوڈ کریں۔ | Download Now |
براہ کرم NCL کی AGM میں خصوصی قراردادوں کے لیے منعقدہ پول کا نتیجہ ڈاؤن لوڈ کریں۔۔ | Download Now |
براہ کرم درج ذیل یو آر ایل سے NCPL-Notice of Elections of Directors U/S 159(4) ڈاؤن لوڈ کریں | Download Now |
درج ذیل یو آر ایل سے پوسٹ QR فعال کوڈ کے ذریعے ووٹنگ کے لیے NCPL- بیلٹ پیپر ڈاؤن لوڈ کریں۔ | Download Now |
درج ذیل یو آر ایل سے 23-10-2023 کو منعقد ہونے والے EOGM کا NCPL- نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں | Download Now |
درج ذیل یو آر ایل سے 23-10-2023 کو منعقد ہونے والے NCPL EOGM کے لیے پراکسی کا فارم ڈاؤن لوڈ کریں | Download Now |
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈا ئریکٹرز نے 27 اپریل، 2023کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 مارچ 2023 کو ختم ہونے والی نو ماہی کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔ مذکورہ مدت میں بعداز ٹیکس منافع2,731.735ملین روپے جبکہ ای پی ایس7.44روپے رہا۔ گزشتہ سال کی اِسی نوماہی میں بعداز ٹیکس منافع1,903.375ملین روپے تھا جبکہ ای پی ایس5.18روپے تھا۔
نشاط (چونیاں) پاورلمیٹڈ کے بورڈ آف ڈا ئریکٹرز نے 21 فروری، 2023کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2022 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔ مذکورہ مدت میں بعداز ٹیکس منافع1,838.027ملین روپے جبکہ ای پی ایس 5.00 روپے رہا۔ گزشتہ سال کی اِسی ششماہی میں بعداز ٹیکس منافع 1,162.823ملین روپے تھا جبکہ ای پی ایس3.17 روپے تھا۔
کارپوریٹ بریفنگ سیشن | Dwonload Now |
حسبِ ذیل URL پرسے کارپوریٹ بریفنگ سیشن نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں | Dwonload Now |
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 اکتوبر 2022 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2022 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی کا 960.017 ملین روپے کے بعد ازٹیکس منافع (PAT) جبکہ 2.61 EPS روپے رہی۔
مذکورہ سہ ماہی میں بعد از ٹیکس منافع گزشتہ سہ ماہی کی اسی مدت میں 611.917 ملین روپے اور 1.67 EPS روپے تھی۔
حسبِ ذیل URL پرسے AGM نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں | Dwonload Now |
نشاط (چونیاں) پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 15 اگست 2022 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 30 جون 2022 کو ختم ہونے والے سال کے لیے حتمی کھاتوں کی منظوری دی ہے اور 30 جون 2022 کو ختم ہونے والے سال کے لیے حتمی نقد منافع کی تجویز پیش کی ہے جوکہ10 فی حصص یعنی 100% جسے حصص یافتگان نے 06 ستمبر 2022 کو ہونے والی اپنی AGM میں منظور کرنا باقی ہے۔ کمپنی نے سال 2021-22 میں PKR 2,503.73 ملین کا ٹیکس کے بعد منافع PKR 6.82 EPSکے ساتھرجسٹر کیا جبکہ گزشتہ سال ٹیکس کے بعد منافع PKR 2,509.29 ملینEPS PKR 6.83 کے ساتھ رجسٹرڈ کیا تھا۔
نشاط (چونیاں) پاورلمیٹڈ کے بورڈ آف ڈا ئریکٹرز نے 29اپریل، 2022کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 مارچ 2022 کو ختم ہونے والی نو ماہی کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔ مذکورہ مدت میں بعداز ٹیکس منافع1,903.375ملین روپے جبکہ ای پی ایس5.18روپے رہا۔ گزشتہ سال کی اِسی نوماہی میں بعداز ٹیکس منافع2,063.073ملین روپے تھا جبکہ ای پی ایس5.62روپے تھا۔
آپ کو مطلع کرنا ہے کہ NCL کا EOGM 11 اپریل 2022 کو صبح 10:00 بجے کی بجائے 10:30 بجے ہوگا۔
نشاط (چونیاں) پاورلمیٹڈ کے بورڈ آف ڈا ئریکٹرز نے 28 فروری، 2022کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2021 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔ مذکورہ مدت میں بعداز ٹیکس منافع1,162.823ملین روپے جبکہ ای پی ایس 3.17روپے رہا۔ گزشتہ سال کی اِسی ششماہی میں بعداز ٹیکس منافع 1,425.375ملین روپے تھا جبکہ ای پی ایس3.88روپے تھا۔
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کی22- 2021 کی پہلی سہ ماہی کے نتائج نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کی مجلسِ نظماء نے 29 اکتوبر2021 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے مالی بیانات کی منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ سہ ماہی میں، بعدازٹیکس منافع611.917 ملین روپے اور ای پی ایس1.67 روپے رہی جبکہ گذشتہ سال کی اسی مدت میں بعدازٹیکس منافع 959.582 ملین روپے اور ای پی ایس2.61 روپے تھی۔
حسبِ ذیل URL پرسے AGM نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں | Dwonload Now |
نشاط (چونیاں) پاورلمیٹڈ کے بورڈ آف ڈا ئریکٹرز نے 28 ستمبر، 2021کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے سال کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔ مذکورہ سال میں بعداز ٹیکس منافع2,509.29ملین روپے جبکہ ای پی ایس 6.83روپے رہا۔ گزشتہ سال بعداز ٹیکس منافع 4,605.77ملین روپے تھا جبکہ ای پی ایس12.54روپے تھا۔
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 اپریل 2021کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 مارچ2021 کو ختم ہونے والی نوماہی کے اکاؤنٹس کی منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ نو ماہی میں،ٹیکس کے بعد منافع2,063.073ملین روپے اور ای پی ایس 5.62روپے رہا جبکہ گذشتہ سال کی اسی مدت میں ٹیکس کے بعد منافع 3,401.936ملین روپے اور ای پی ایس9.26 روپے تھا۔
کارپوریٹ بریفنگ سیشن | Dwonload Now |
<p>کمپنی کی انتظامیہ نے عالمی مارکیٹ میں اپنے ریٹیل کاروبار کو بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس مقصد کے لئے اس کا دبئی میں دو کمپنیاں کھولنے کا ارادہ ہے اور اس نے 10 لاکھ امریکی ڈالر تک کی سرمایہ کاری / تجارتی کریڈٹ / ایڈوانس کے لئے منظوری دی ہے۔</P>
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 اکتوبر 2020 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2020 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے اکاؤنٹس کی منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ سہ ماہی میں،ٹیکس کے بعد منافع959.582 ملین روپے اور ای پی ایس 2.61 روپے رہا جبکہ گذشتہ سال کی اسی مدت میں ٹیکس کے بعد منافع 1,067.906 ملین روپے اور ای پی ایس2.91 روپے تھا۔
<p>نشاط (چونیاں) پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 24 ستمبر 2020 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2020 کو ختم ہونے والے سال کے حتمی اکاؤنٹس کی منظوری دے دی ہے۔ کمپنی نے سال -20 2019 میں پی کے آر 605.77 4 ملین ٹیکس کے بعد منافع رجسٹرڈ کیاجبکہ ای پی ایس 12.54 رہا۔ پچھلے سال کی اسی مدت میں (پی اے ٹی) 3,416.56 ملین تھا جبکہ ای پی ایس 9.30 روپے تھا۔</p>
<p>معزز لاہور ہائیکورٹ نے نشاط (چونیاں) لمیٹڈ (این سی ایل) اور اس کی مکمل ملکیتی ماتحت کمپنی این سی الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ (این سی ای سی ایل) کے مابین سمجھوتہ، انتظامات اور تعمیر نو کی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔ اس طرح سے این سی ای سی ایل کو 30 جون 2020 سے این سی ایل میں ضم کردیا گیا ہے۔</p>
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 27 فروری 2019 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2018 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لئے 10 فیصد نقد ڈیویڈینڈ کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد از ٹیکس منافع 1.75 بلین روپے اور 4.75 روپے EPS کے مقابلے مذکورہ مدت میں بعد از ٹیکس منافع PAT 1.85 بلین روپے جس کے نتیجہ میں 5.05 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 29 اکتوبر 2018 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2018 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس منافع 895.88 ملین روپے، نتیجتاً 2.44 روپے EPS کے مقابل مذکورہ سہ ماہی میں بعد ازٹیکس منافع 897.41 ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 2.44روپے EPS ظاہر کیا ہے۔
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 ستمبر 2018 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2018 کو ختم ہونے والے سال کے لئے 15 فیصد نقد ڈیویڈینڈ کی منظوری دی، جس کی بعد میں 26 اکتوبر 2018 کو منعقدہ اپنے AGM میں حصص داران نے منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس منافع 2,999.751 ملین روپے PAT ،نتیجتاً 8.17 روپے EPS کے مقابل 2017-18 میں بعد ازٹیکس منافع 3,406.39 ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 9.27 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔
حسبِ ذیل URL پرسے AGM نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں | Dwonload Now |
سبِ ذیل URL پرسے پراکسی فارم ڈاؤن لوڈ کریں | Dwonload Now |
سبِ ذیل URL پرسے دیگر فارم ڈاؤن لوڈ کریں | Dwonload Now |
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 اپریل 2018 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 مارچ 2018 کو ختم ہونے والی نوماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعدازٹیکس منافع 2,135 ملین روپے، نتیجتاً 5.81 روپے EPS کے مقابل مذکورہ سہ ماہی میں بعد ازٹیکس منافع 2,575 ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 7.01 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔
حسبِ ذیل URL پر سے ڈائریکٹرز کے انتخاب کے لئے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ کا بیلٹ پیپرڈاؤن لوڈ کریں | Dwonload Now |
حسبِ ذیل URL پر سے ڈائریکٹرز کے انتخاب اور انتخابات کے نتائج کے سلسلہ میں PSX نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں | Dwonload Now |
Dwonload Now | |
Dwonload Now |
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 اکتوبر 2017 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2017 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس منافع 735.78 ملین روپے، نتیجتاً 2.00 روپے EPS کے مقابل مذکورہ سہ ماہی میں بعد ازٹیکس منافع PAT 895.88 ملین روپے، جس کے نتیجہ میں 2.44 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 22 ستمبر 2017 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2017 کو ختم ہونے والے سال کے لئے 10 فیصد نقد ڈیویڈینڈ کی منظوری دی، جس کی بعد میں 23 اکتوبر 2017 کو منعقدہ اپنے AGM میں حصص داران نے منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس منافع 2,756.24 ملین روپے PAT، 7.50 روپے EPS کے مقابل 2016-17 میں بعد ازٹیکس منافع 2,999.75 ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 8.17 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 اپریل 2017 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 مارچ 2017 کو ختم ہونے والی نوماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس منافع 2,297.311 ملین روپے، نتیجتاً 6.25 روپے EPS کے مقابل مذکورہ سہ ماہی میں بعد ازٹیکس منافع 2,134.565 ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 5.81 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 24 فروری 2017 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2016 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس منافع PAT 1,663.266 ملین روپے، 4.528 روپے EPS کے مقابل مذکورہ مدت میں بعد ازٹیکس منافع PAT 1,380.764 ملین روپے جس کے نتیجہ میں 3.759 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 اکتوبر 2016 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 1.50 روپے فی عام شیئر کی عبوری ڈیویڈینڈ رقم 551,020,408/- روپے کا اعلان کیا ہے اور 31 ستمبر 2016 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے حسابات کی بھی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گذشتہ سال کی اسی مدت میں PAT 872.79 ملین روپے EPS 2.38 روپے کے مقابلے مذکورہ مدت میں بعدازٹیکس منافع 735.78ملین روپے PAT نتیجتاً فی شیئر آمدنی EPS 2 روپے ظاہر کیا ہے۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 4 اکتوبر 2016 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 1.50 روپے (30 جون 2015: 2 روپے) فی عام شیئرکے حتمی کیش ڈیویڈنڈ کی رقم 551,020,408 روپے 30 جون 2015: 734,693,878 روپے) تجویز کی ہے۔ 30 جون 2016 کو ختم ہونے والے سال کے لیے کمپنی نے بعدا زٹیکس منافع 2.76 بلین روپے 30جون 2015: 3.09 بلین روپے، نتیجتاً فی شیئر آمدنی (EPS) 7.50 روپے 30 جون 2015: 8.41 روپے ظاہر کیاہے۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 اپریل 2016 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 1.75 روپے فی عام شیئرکی عبوری ڈیویڈینڈ رقم 642,857,143/- روپے کا اعلان کیا ہے اور31 مارچ 2016 کو ختم ہونے والی نو ماہی کے حسابات کی بھی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گذشتہ سال کی اسی مدت میں PAT 796.72 ملین روپے EPS 2.17 روپے کے مقابلے مذکورہ مدت میں بعد ازٹیکس منافع 634.04 ملین روپے PAT نتیجتاً فی شیئر آمدنی EPS 1.73 روپے ظاہر کیا ہے۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 25 فروری 2016 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 2 روپے (31 دسمبر 2014: 2 روپے) فی عام شیئر کے عبوری ڈیویڈنڈ کی رقم 734,693,878 روپے (31 دسمبر 2014: 734,693,878 روپے) کا اعلان کیا ہے۔ 31 دسمبر 2015 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لئے کمپنی نے بعد از ٹیکس منافع 1663 ملین روپے (31 دسمبر 2014: 1628 روپے)، نتیجتاً فی شیئر آمدنی (EPS) 4.528 روپے (31 دسمبر 2014: 4.431 روپے) ظاہر کی ہے۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 29 اکتوبر 2015 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 2 روپے (30 ستمبر 2014: 1.5 روپے) فی عام شیئرکی عبوری ڈیویڈینڈ رقم 734,693,878 روپے (30 ستمبر 2014: 551,020,409 روپے) کا اعلان کیا ہے۔ 30 ستمبر 2015 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے کمپنی نے بعد ازٹیکس منافع 872 ملین روپے(30 ستمبر 2014: 710 ملین روپے) نتیجتاً فی شیئر آمدنی (EPS) 2.376 روپے ( 30ستمبر 2014: 1.935 روپے) ظاہر کیا ہے۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 5 اکتوبر 2015 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 2 روپے (30 جون 2014: 2 روپے) فی عام شیئرکے حتمی کیش ڈیویڈنڈ کی رقم 734,693,878 روپے(30 جون 2014: 734,693,878 روپے) کی تجویز دی ہے۔ حصص یافتگان نے 30 اکتوبر 2015 کو منعقدہ اپنے سالانہ اجلاس عام میں مجوزہ ڈیویڈینڈکی منظوری دے دی ہے۔ 30 جون 2015 کو ختم ہونے والے سال کے لیے کمپنی نے بعد ازٹیکس منافع 3.09 بلین روپے (30جون 2014: 2.9 بلین روپے)،نتیجتاًفی شیئر آمدنی EPS 8.41 روپے (30جون 2015: 7.89 روپے)ظاہر کیاہے۔
حسب ذیل URL پرسے EOGM نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں | Dwonload Now |
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 20 اپریل 2015 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 2 روپے (31 مارچ 2014: 1.5 روپے) فی عام شیئرعبوری ڈیویڈنڈ کی رقم 734,693,878 روپے (31 مارچ 2014: 551,020,409 روپے) کا اعلان کیا ہے۔ 31 مارچ 2015 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے کمپنی نے بعد ازٹیکس منافع 2.424 بلین روپے (31 مارچ 2014: 2.083 بلین روپے) نتیجتاً 6.60 روپے (31 مارچ 2014: 5.67روپے) فی شیئر آمدنی (EPS) ظاہر کی ہے۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 24 فروری 2015 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 2 روپے (31 دسمبر 2013: 1.5 روپے) فی عام شیئرعبوری ڈیویڈنڈ کی رقم 734,693,878 روپے(31 دسمبر 2013: 551,020,409 روپے) کا اعلان کیا ہے۔ 31 دسمبر 2014 کو ختم ہونے والے نصف سال کے لئے کمپنی نے بعد ازٹیکس منافع 1.628 بلین روپے (31 دسمبر 2013: 1.197 بلین روپے) نتیجتاً 4.431 روپے(31 دسمبر 2013: 3.259 روپے) فی شیئر آمدنی (EPS) ظاہر کی ہے۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 29 اکتوبر 2014 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 1.5 روپے (30 ستمبر 2013: 1.5) فی عام شیئرعبوری ڈیویڈنڈ کی رقم 551,020,409 روپے (30 ستمبر 2013: 551,020,409 روپے) کا اعلان کیا ہے۔ 30 ستمبر 2014 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے کمپنی نے بعد ازٹیکس منافع 711 ملین روپے(30 ستمبر 2013: 505 ملین روپے)،نتیجتاً 1.935 روپے (30 ستمبر 2013: 1.374روپے) فی شیئر آمدنی (EPS) ظاہر کی ہے۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 5 اکتوبر 2015 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 2 روپے (30جون 2014: 2 روپے) فی عام شیئر حتمی کیش ڈیویڈنڈ کی رقم 734,693,878 روپے (30 جون 2014: 734,693,878روپے) کی تجویز دی ہے۔ حصص یافتگان نے 30 اکتوبر 2015 کو منعقدہ اپنے سالانہ اجلاس عام میں مجوزہ ڈیویڈینڈ کی منظوری دے دی ہے۔ 30 جون 2015 کو ختم ہونے والے سال کے لیے کمپنی نے بعدازٹیکس منافع 3.09 بلین روپے (30 جون 2014: 2.9 بلین روپے)،نتیجتاً 8.41 روپے(30 جون 2015: 7.89 روپے) فی شیئر آمدنی (EPS) ظاہرکی ہے۔
حسب ذیل URL پرسے AGM نوٹس داؤن لوڈ کریں | Dwonload Now |
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 اپریل 2014 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 1.5 روپے (30 اگست 2013: 2.0 روپے) فی عام شیئرعبوری ڈیویڈنڈ کی رقم 551,020,409 روپے (30 اگست 2013: 734,693,878روپے) کا اعلان کیا ہے۔ 31 مارچ 2014 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے کمپنی نے بعدازٹیکس منافع 2.083 بلین روپے (31 مارچ 2013: 2.017 بلین روپے)،نتیجتاً 5.67 روپے(31 مارچ 2013: 5.49روپے)فی شیئر آمدنی (EPS) ظاہر کی ہے۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 18 فروری 2014 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 1.5 روپے فی عام شیئر عبوری ڈیویڈنڈ کی رقم 551,020,409 روپے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے بعدازٹیکس منافع 1.197 بلین روپے (31 دسمبر 2012: 1.391 بلین روپے)،نتیجتاً 3.259 روپے (31 دسمبر 2012: 3.789 روپے) فی شیئر آمدنی (EPS) ظاہر کی ہے۔
30 اکتوبر 2013 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 ستمبر 2013 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے 15 فیصد نقد ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدتمیں 598 ملین روپے PAT،نتیجتاً (1.630 روپے EPS) کے مقابل بعداز ٹیکس منافع 504 ملین روپے PAT،نتیجتاً 1.374 روپے EPS ظاہر کی ہے۔
4 اکتوبر 2013 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 جون 2013 کو ختم ہونے والے سال کے لئے 20 فیصد نقد ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں 2.005 ملین روپے PAT 5.46 روپے EPS کے مقابل سال 2012-13 میں بعداز ٹیکس منافع (2,737 ملین روپے PAT)،نتیجتاً 7.45 روپے EPS ظاہرکی ہے۔
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 14 فروری 2013 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2012 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں PAT 1.025 بلین روپے (2.789 روپے EPS) کے مقابل رواں ششماہی میں بعداز ٹیکس منافع (1.417 بلین روپے PAT)، نتیجتاً 3.860 روپے EPS ظاہرکی ہے۔
30 ستمبر 2012 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے NCPL کی سہ ماہی رپورٹ اپ لوڈ ہوگئی ہے۔ مذکورہ سہ ماہی کے دوران کمپنی نے بعد از ٹیکس منافع 589 ملین روپے درج اور 1.604 روپے EPS متعین کیا ہے۔
4 اکتوبر 2012 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرزنے 30 جون 2012 کو ختم ہونے والے سال کے لئے 20 فیصد نقد ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں PAT 1,612 ملین روپے (4.39 روپے EPS) کے مقابل سال 2011-12 میں بعداز ٹیکس منافع PAT 2,025 ملین روپے، نتیجتاً 5.51 روپے EPS ظاہرکی ہے۔