مارے بورڈ آف ڈائریکٹرز

ہمارے بورڈ آف ڈائریکٹرز

 جناب فرخ افضال

جناب فرخ افضال نشاط چونیاں لمیٹڈ کے چیئرمین اور نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔۔

انہوں نے 1988 میں نشاط چونیاں لمیٹڈ کے فنانشل کنٹرولر کے طور پر گروپ میں شمولیت اختیار کی اور تب سے وہ اپنی ذہانت اور مہارت کی وجہ سے گروپ کے مختلف عہدوں پر خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں۔ وہ انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاوئنٹنٹس آف پاکستان کے فیلو ممبر ہیں۔

 

جناب مستقیم تالش

مستقیم تالش صاحب نشاظ چونیاں لمیٹڈ کے چیف فائنشل آفیسر ہیں۔انہوں نے 2012میں کمپنی میں شمولیت اختیار کی۔ وہ انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کےایسوسی ایٹ ممبر ہیں اورایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکائونٹنٹس(اے سی سی اے) یو۔کے ، کے فیلو ممبر ہیں۔مستقیم تالش صاحب آکسفورڈ بروکس یونیورسٹی سے اپلائیڈ اکائونٹنگ میں بیچلر ڈگری کے بھی حامل ہیں۔

 

جناب محمد اشرف

جناب محمد اشرف نشاط چونیاں گروپ سے 25 سال سے زائد عرصے سے مختلف اہم عہدوں پر وابستہ ہیں۔ اس کے پاس گروپ کے ساتھ ایک اہم اور متاثر کن کردار ادا کرنے کا بھرپور تجربہ ہے۔

نشاط چونیاں گروپ میں شمولیت سے قبل جناب محمد اشرف نے پاک فوج میں 27 سال تک مختلف اہم عہدوں اور رینک پر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج اور USA سے فنانس مینجمنٹ پر کورس سمیت مختلف تربیت اور کورسز میں بھی شرکت کی۔ جناب محمد اشرف اس وقت مارچ 2022 سے نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

 

جناب شیخ محمد اقبال

شیخ محمد اقبال LUMS سے MBA ہیں اور ان کے پاس وسیع اور متنوع تجربہ ہے، خاص طور پر پاور سیکٹر میں۔ انہوں نے دنیا بھر میں کارپوریٹ سیکٹر کے مختلف اداروں میں کام کرتے ہوئے مختلف اعلیٰ عہدوں پر خدمات انجام دیں۔

شیخ محمد اقبال مختلف کمپنیوں کے بورڈ میں بھی رہے۔

 

جناب آفتاب احمد خان