
مجموعی جائزہ
نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ (این سی پی ایل)ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی 2007 میں پاور پروجیکٹ کے طور پر حکومت پاکستان کی 2002 پاور پالیسی کے تحت سنٹریل پاور پرچیزنگ ایجنسی (گا رنٹی لمیٹیڈ) کے ساتھ 25 سالہ معاہدہ کے تحت قائم ہوئی۔ پلانٹ نے اپنے تجارتی کام کا آغاز جولائی 2010 کو کیا۔
این سی پی ایل کا مالی سال 2023 کا ٹرن اوور 18.221 بلین روپے جبکہ خالص منافع 3.957 بلین روپے حاصل ہوا۔
کمپنی انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر ایسوسی ایشن (IPPA) کی فعال رکن ہے اورپاکستان اسٹاک ایکسچینج (www.psx.com.pk)میں لسٹڈ ہے۔
ٹیکنالوجی
پلانٹ کا بنیادی حصہ جو کہ 11انجن سیٹ ٹائیپ 18V46 پر مشتمل ہے واٹسیلافنلینڈ کے تیارکردہ ہے اور ایک ہیٹ ریکوری سٹیم ٹربائین اور الٹرنیٹرسیٹ کنورٹیم اور اے بی بی کا تیار کردہ ہے۔
مزید تفصیل کیلئے بائیں سے دائیں سکرول کریں۔
اہم نکات | |
مجموعی صلاحیت | 200 میگاواٹ |
خالص گنجائش | 195.722میگاواٹ |
ذیلی استعمال | 4.74میگاواٹ |
انجن کی تعداد | 11 |
سٹیم ٹربائین کی تعداد | 1 |
مجموعی صلاحیت۔ انجن | 16.9میگاواٹ |
مجموعی صلاحیت۔سٹیم ٹربائین | 14.0میگاواٹ |
انجن کی قسم | W18V46C |
جنریٹر کی قسم | کنور ٹیم/اے بی بی |
شرح وولٹیج-جنریٹر | 15 کے وی |
بنیادی ایندھن | ریزی ڈیول فرنس آئل |
بیک اپ ایندھن | ہائی سپیڈ ڈیزل |