سرمایہ کاری معلومات

سرمایہ کاری معلومات

کمپنی کی معلومات

نشاط چونیاں پاورلمیٹڈ کی کمپنی علامت NCPL ہے اور یہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردرج ہے۔

www.psx.com.pk

30 ستمبر 2023 کو 367,346,939 کل بقایا حصص میں سے حصص کا فری فلوٹ 210,621,855 جو کہ 57.34 فیصد تک بنتا ہے۔

Earning Per Share: 6.82, Price/Earning Ratio: 2.183, Breakup Value: 6.53, Dividend Payout Ragio: 1.47

رجسٹریشن نمبر / NTN:
رجسٹریشن نمبر: 0059636
NTN: 2958445-7

شریک کمپنیاں - لسٹڈ

نشاط چونیاں لمٹیڈ www.nishat.net

شریک کمپنیاں - ان لسٹڈ

نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ ایمپلائیز پراویڈنٹ فنڈ ٹرسٹ

کمپنی آڈیٹرز

ریاض احمد اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ

شیئررجسٹرار

حمید مجید ایسوسی ایٹس پرائیوٹ لمیٹڈ  
پہلی منزل، H.M. ہاؤس، 7 بینک سکوائر، لاہور
ٹیلی فون# 2-37235081-042 فیکس# 37358817-042
ای میل  This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

قانونی مشیر

احمد اینڈ پنسوٹا (ایڈووکیٹ اینڈ لیگل کنسلٹنٹس)

رکنیت

نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ مندرجہ ذیل انڈسٹری ایسوسی ایشنز اینڈ ٹریڈ باڈیز کی ایک رکن کمپنی ہے:

  • نڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر ایسوسی ایشن(IPPA)
  • لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (LCCI)
شیئرہولڈنگ

نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ ڈاؤن لوڈ

کمپنی کی حیثیت

نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ ایک پبلک انٹرسٹ کمپنی PIC ہے۔

SECP سروس ڈیسک مینجمنٹ سسٹم

کمپنی کی اپنی شکایت کے ازالہ سے انکار کی معلومات
اگر آپ کی شکایت کا ازالہ ہم ساتھ مناسب طریقے سے حل نہیں کرتے ہیں تو، آپ اپنی شکایت سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے ہاں درج کراسکتے ہیں۔ تاہم، براہ کرم نوٹ کریں کہ ایس ای سی پی صرف ان شکایات کو قبول کرے گا جو ابتدائی طور پر کمپنی کو درج کرائی جاتی ہے اور کمپنی اس کا ازالہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ایسی شکایات جو ایس ای سی پی کے ریگولیٹری ڈومین / اہلیت سے متعلقہ نہیں ہیں SECP زیرِ غور نہیں لائے گی۔ براہِ مہربانی ایس ای سی پی کی سرمایہ کار کا شکایت سیکشن ملاحظہ کرنے کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔

SECP Logo

کارپوریٹ بریف سیشن

کارپوریٹ بریف سیشن Download